Categories
Moon Sighting National News UPDATE

Chand ki Tasdeek Ho Gayi. Kal Inshallah Pahli Rabi’ul Awwal Hogi.

🌙CHAND NEWS_RABI’UL AWWAL_1444H

🕋 “` SHIA Markazi Chand Committe (Regd 3158)“`
“`Uttar Pradesh, Lucknow INDIA“`

*Date: 27th Day of September 2022*

📢 *आज 29 सफर 1444 हिजरी को माहे रबी उल अव्वल के चांद की तस्दीक हो गई। लिहाज़ा कल 28 सितंबर 2022 को माहे रबी उल अव्वल की पहली तारीख़ होगी।*

📢 _*Aaj 29th Safar 1444 Hijri ko Mahey Rabi’ul Awwal ke Chand ki Tasdeek ho gayi. Lehaza Kal 28th September 2022 ko Mahey Rabi’ul Awwal ki Pahli Tareekh hogi.*_

📢 *چاند كى تصديق هو گئ ھے لهذا كل ٢٨/ستمبر كو يكم ربيع الاول هے*

✍🏻 *_मौ• सै• सैफ अब्बास नक़वी_*
*_अध्यक्ष: शिया मरकज़ी चाँद कमेटी, लखनऊ, हिन्दुसतान_*
*_रबता करें: +91-9839097407_

Categories
Uncategorized

وسیم لعنتی کا حمایتی عذاب ابدی کا مستحق : مولانا سیف عبا س

وسیم لعنتی کا حمایتی عذاب ابدی کا مستحق : مولانا سیف عبا س
وسیم کا حمایتی توہین پیغمبر کرنے والاشمار کیا جائے گا: مولانا سیف عبا س
وسیم کا حمایتی توہین پیغمبر کرنے والاشمار کیا جائے گا: مولانا سیف عبا س
لکھنو : 12نومبر2021 امام باڑہ سید تقی صا حب جنت مآب ،اکبری گیٹ ، لکھنؤ وسیم لعنتی کے ذریعہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین جو کی گئی ہےاس کی مذمت میں علما ٔ و ذاکرین کا ایک جلسہ زیر صدارت ممتازالعلما مولانا سید سیف عباس نقوی منعقد ہوا ۔ تلاوت کلام پاک کے بعد خطاب کرتے ہوئے مولانا مظہرامام نے کہا کہ وسیم نے پیغمبر اسلام اور قرآن کے شان میں جو گستاخیاں کی ہیں وہ لائق معافی نہیں ہے ۔
پوری دنیا کے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ مولانا نفیس اختر نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جس طریقے سے اسلام سے لوگ قریب ہو رہے ہیں اور اسلام کی حقانیت لوگوں پر واضح ہو رہی ہے اس سے دوسرے مذہب کے لوگ اسلام سے نزدیک ہو رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ دشمن اسلام بےچین ہےاور اسلام کے خلاف سا زشیں رچی جا رہی ہیں ۔ مولاناوزیر حسن زینبی نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وسیم مرتد دنیا کی چاہت میں آخرت کو کھو بیٹھا ہےاوریقیناً اس کو دنیا وآخرت میں عذاب کا مستحق ہے ۔مولانا غلام سرورنےتقریر کرتے ہوئے کہاکہ مو منین اپنی اپنی بستیوں میں وسیم لعنتی کے خلا ف احتجاج کرتے ہوئے عظمت پیغمبر اسلام لو گوں تک پہنچائیں اور ہر ہفتہ خطبہ جمعہ میں پیغمبر اسلام کی عظمت اور ان کی تعلیمات کو بیان کیا جائے تاکہ صہیونی اور دشمن اسلام طاقتیں اپنے نا پاک ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکیں ۔
آخر میں صدر جلسہ مولانا سید سیف عباس نقوی نے تقریر کرتے ہوئے کہاکہ وسیم لعنتی کے ذریعہ سے قرآن کی تو ہین کی گئی اس کے بعد پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی گئی یہ سب دنیا کی چاہت ہےکہ اس نے دنیا کے لیے آخرت کا سودا کیا اور آخر ت بر باد کر لی ۔ مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ ایک شخص اتنے سالوں سے سب سر چڑ ھ کر بو ل رہا ہےاور اس کے خلاف کوئی کا رروائی نہیں کی جا ری ہے ایسے شخص کو کم از کم جیل میں ہونا چاہئے تھا ۔ مگر وہ آج بھی تو ہین کر تا ہوا کھلا گھوم رہا ہے ۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ مو منین کی صفوں میں انتشار ہے اور دشمن اسلام کی صف متحد ہے ۔ یقینی طور پر اگر مو منین متحد ہو جائیں تو وسیم لعنتی ایک دن بھی آزاد نہیں گھوم سکتا ہے اور اس کا جینا حرام ہو جائےگا ۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر وہ شخص کہ جو وسیم کا حمایتی ہے وہ بھی توہین پیغمبرﷺ میں اس کا برابر کاشریک ہے اور وہ بھی لعنتی ہے ۔
مولانا سیف عباس نے کہاکہ میں یہ سمجھتا ہوں جس طریقہ سے ثواب جا ریہ ہو تا اسی طریقہ سے عذاب جا ریہ بھی ہوتا ہے جن لو گوں نے آج وسیم کو یہاں تک پہنچانے میں مدد کی ہے وہ لوگ بھی عذاب ابدی میں شامل ہیں۔آخر میںمولانا سیف عباس کہا کہ میں نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اپنے بیان میں حکومت سے یہ مانگ کی تھی کہ وسیم لعنتی کی کتاب پر پا پندی عائد کی جائے اور ملک کے قانون کے حساب سے جو مذہب کی توہین کی سزا ہے اس پر نا فذ کی جائے اور ہم حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ میںتوہین مذہب قانون بنایا جائے کہ اگرکوئی کسی بھی مذہب کی تو ہین کرتا ہے تو کم از کم اس کو تا حیات جیل میں رکھا جائے ۔
جلسہ میں مولانا افضال حسین کا ظمی نے دعائیہ کلمات میں ہر دشمن اسلام اور وسیم مرتد کے ناپاک ارادے کو نیست ونابود ہونے کی دعا کی۔ پروگرام میں مولاناشبیہ الحسن اعظمی ، مولانا غلام سرور ،مولانا آغامہدی، مولانا نا صر عباس ، مولانا آصف علی سیتھلی ، مولانا نا ظر حسین نقوی ، مولانا علی عبا س نورانی ، مولانا مشرقین ،مولانا مر زا واحد حسین،مولانا رضوان عباس ، مولانا تسنیم عباس ،مولانا محمد رضا ایلیا ، مولانا شمس الحسن ، مولانا آصف علوی ، مولانا سہیل عبا س ، مولانا کا ظم واحدی ،مولانا رہبر عسکری ، مولانا سید ابن عبا س ، مولانا سید رضا عبا س ، مولانا تصور حسین زیدی، مولانا ظفر عباس ، مولانا اعظم حسین خاں ، موجود تھے ۔
Categories
Latest post Moon Sighting National News UPDATE

چاند نهيں هوا كل ٣٠/ربيع الاول هے ۷/نومبر كو يكم ربيع الثانى

🌙 CHAND NEWS_Rabi’us Saani_1443H

🕋 SHIA Markazi Chand Committe (Regd 3158)
Uttar Pradesh, Lucknow INDIA

Date: 5th Day of November 2021

तमाम मोमेनीन को यह इत्तेला दी जाती है के आज (05 नवंबर 2021) को माहे “रबी उस सानी” के चाँद की तसदीक़ नहीं हुई है। लेहाज़ा कल (6 नवंबर 2021) को माहे रबी उल अव्वल की तीस और (7 नवंबर 2021) को माहे “रबी उस सानी सन् 1443 हिजरी” कि पहली तारीख होगी।

Tamam Momeneen ko yeh ittelah di jati hai ke aaj (05th November 2021) ko Maahe Rabi us Saani san 1443 Hijri ke Chand ki Tasdeekh Nahi Hui Hai, Lehaza (6th Nov 2021) ko Maahe Rabi ul Awwal San 1443 Hijri ki Tees(30) aur 7-Nov-2021 ko Mahey Rabi us Saani ki Pahli Tareekh Hogi!

چاند نهيں هوا لهذا كل ٣٠/ربيع الاول هے ۷/نومبر كو يكم ربيع الثانى ھے

✍🏻 मौ• सै• सैफ अब्बास नक़वी
अध्यक्ष: शिया मरकज़ी चाँद कमेटी, लखनऊ, हिन्दुसतान
*रबता करें: +91-9839097407

Official Twitter Handle 👇🏻

Official Facebook Page 👇🏻
https://www.facebook.com/maulanasaifabbas

Categories
Important Announcement International News Latest post National News UPDATE

समुदाय के बौद्धिक जीवी, जनहितैषी, डॉक्टर्स, इंजीनियर्स वा समाज सेवी संस्थाएं आगे आए!

🏴 _Lucknow: 11.08.2021_

*Moharram 1443H*

*Maulana Syed Saif Abbas Naqvi’s Appeal to Intellectuals, Scholars Philanthropists & Professionals of Community!*

🏴 *क़ौमी मसाएल के सिलसिले में मौलाना सैफ अब्बास नकवी द्वारा ताज़ा बयान। समुदाय के बौद्धिक जीवी, जनहितैषी, डॉक्टर्स, इंजीनियर्स वा समाज सेवी संस्थाएं आगे आए!*

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=207401528067244&id=100063921931355

Categories
Important Announcement International News Moon Sighting National News UPDATE

29 zilhijj 1442 Ko ko moharram Ka Chand nhi dikha

🌙CHAND NEWS_MOHARRAM_1443H

🕋 “` SHIA Markazi Chand Committe (Regd 3158)“`
“`Uttar Pradesh, Lucknow INDIA“`

*Date: 09th AUGUST 2021*

*तमाम मोमेनीन को यह इत्तेला दी जाती है के आज (09 अगस्त 2021) को माहे “मोहर्रम” के चाँद की तसदीक़ नही हुई। लेहाज़ा कल (10 अगस्त 2021) को माहे जिलहिज्जा सन 1442 हिजरी की तीस(30) तारीक होगी और “माहे मोहर्रम सन् 1443 हिजरी” की पहली तारीख होगी 11 अगस्त 2021 को होगी।*

*आशूरा 20 अगस्त 2021 को*

_*Tamam Momeneen ko yeh ittelah di jati hai ke aaj (09th August 2021) ko Maahe Moharram san 1443 Hijri ke Chand ki Tasdeekh NAHI huyi, Lehaza kal (10th August 2021) ko Maahe Zilhijja ki Tees(30) tareekh Hogi aur Mahey Moharram ki PAHLI Tareekh 11th August 2021 ko Hogi*_

*۲۹ ذالحجه كو چاند نہیں ھوا لهذا کل ۱۰/اگست کو ۳۰ ذالحجه ھےاور ١١/اگست کو یکم محرم الحرام هوگی*

✍🏻 *_मौ• सै• सैफ अब्बास नक़वी_*
*_अध्यक्ष: शिया मरकज़ी चाँद कमेटी, हिन्दुसतान_*
_रबता करें: +91-9839097407_

“`Official Twitter Handle“` 👇🏻

“`Official Facebook Page“` 👇🏻
https://www.facebook.com/maulanasaifabbas

Categories
Important Announcement International News Latest post National News UPDATE

6th mahfil of Hata-e-welayat

https://fb.watch/77OrweEjZx/

Categories
International News Latest post National News UPDATE

4 Page ke Iss #DGP_UP_POLICE ka letter

4 Page ke Iss #DGP_UP_POLICE ke letter ko padh Bahut Afsos hua. Moharram nasdeek hai, Lagta hai ke dusre group ko Idea Diya ja Raha hai ke Moharram mein kya kya Kiya ja Sakta hai. 40/45 Saal purane mudde Nikal Kar police department kya dikhaana aur jatanaa Chahta hai??? Tamam Ulema ek sath administration ki Iss harkat ki mukhalifat kare aur sakht se sakht Qadam Uthaye!

Categories
Important Announcement International News Latest post National News UPDATE

Abutalib a.s charitable clinic

Madrassa in Lucknow’s Kashmiri Mohalla to double up as free Covid care clinic

अबू तालिब चैरिटेबल क्लिनिक का उद्घाटन 7 जुलाई, 2021 को
लखनऊ, 05 जुलाई, 2021ः दिलदार अली गफरान माआब फाउंडेशन की ओर से जारी एक बयान में जानकारी दी गई है कि कोरोना की तीसरी लहर को देखते हुए लोगों की जनसुविधा के लिए एक छूटी सी कोशिश की जा रही। जिस तरह से कोरोना की दूसरी लहर में लोग परेशान हुए हैं, वह बहुत ही परेशान करने वाली स्थिति थी।

इसलिए मौलाना सैयद सैफ अब्बास की अध्यक्षता में मदरसाए अबू तालिब अ0स0 हसन पुरिया, कश्मीरी मोहल्ला, लखनऊ में दिनांक 7 जुलाई 2021 को शाम 5 बजे दिन बुधवार अबू तालिब चैरिटेबल क्लिनिक का उद्घाटन होगा.

 

Categories
Important Announcement International News Latest post National News UPDATE

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہاکے مختصر حالات زندگی

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہاکے مختصر حالات زندگی

آپ کا نام فاطمہ اور مشہور لقب “معصومہ” ہے۔ آپ کے والد محترم ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) اور والدہ محترمہ حضرت نجمہ خاتون ہیں۔

جناب معصومہ کی ولادت پہلی ذیقعدہ ۱۷۳ ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ بچپنے میں ہی امام موسیٰ ابن جعفر(ع) کی بغداد میں شہادت واقع ہو گئی اور آپ آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا(ع) کی کفالت میں قرار پائیں ۔امام رضا علیہ السلام  کی ہجرت کےایک سال بعد جناب فاطمہ معصومہ اپنے بھائی سے ملاقات کے شوق میں اپنے کچھ بھائیوں اور بھتیجوں کے ساتھ خراسان کی طرف چل پڑیں۔ اس سفر کے دوران ہر مقام پر اپنے بھائی کی مظلومیت کا پیغام دنیا والوں تک پہنچاتی ہوئی ایران کے ایک شہر ساوہ میں پہنچیں۔

لیکن شدت غم اور اندوہ کی وجہ سے آپ شدید مریض ہو گئیں۔ اب چونکہ خراسان کی طرف جانا ممکن نہیں رہا لہٰذا قم کا ارادہ کیا ۔ شہر قم کا راستہ معلوم کیا اور فرمایا: مجھے قم لے چلو۔ اس لیے کہ میں نے اپنے بابا سے سنا ہے قم کا شہر شیعوں کا مرکز ہے۔ جب قم کے لوگوں کو خبر لگی خوشی اور مسرت کے ساتھ آپ کے استقبال کے لیے دوڑ پڑے۔آخر کار جناب معصومہ ۲۳ ربیع الاول سنہ ۲۰۱ ھجری کو قم پہنچیں۔ صرف ۱۷ دن اس شہر میں زندگی گذاری۔اور اس دوران اپنے پروردگار سے مسلسل راز و نیاز میں مشغول رہیں۔آپ کا محل عبادت “بیت النور” کے نام سے آج بھی مشہور ہے۔

آخر کار ۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ھجری بارگاہ رب العزت کی طرف سفر کر گئیں۔ قم کے لوگوں نے آپ کے جسد اقدس کو سرزمین قم میں جہاں آج آپ کا روضہ ہے تشییع جنازہ کیا اورنماز جنازہ پڑھنا  چاہتے تھے کہ دو روپوش آدمی قبلہ کی طرف سے نمودار ہوئے نماز جنازہ پڑھا کے ایک قبر میں داخل ہوا دوسرے آدمی نے جنازہ قبر میں اتارا اور دفن کر کے غائب ہو گئے

بعض علماء کے بقول وہ دو آدمی امام رضا(ع) اور امام جواد(ع) تھے۔ دفن کے بعد موسی ابن خزرج سایبانی نے ایک کپڑا قبر کے اوپر بطور علامت ڈال دیا یہاں تک کہ ۲۵۶ ھجری میں حضرت زینب امام جواد کی بیٹی نے سب سے پہلی بار اپنی پھوپھی کی قبر شریف پر گنبد تعمیر کروایا   اس کے بعد یہ روضہ عالم اسلام مخصوصا اہلبیت کے چاہنے والوں کی عقیدتوں کا مرکز بن گیا۔ اورآج تمام دنیا سے آپ کے چاہنے والے آپ کے روضہ کی زیارت کرنے تشریف لاتے ہیں۔

حضرت معصومہ کی زیارت کی فضیلت

حضرت معصومہ علیہا السلام کے سلسلہ میں ہے کہ چودہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے بعد جتنی ترغیب آپ کی زیارت کے سلسلہ میں دلائی گئی ہے اتنی ترغیب کسی بھی نبی یا اولیا ء خدا کے سلسلے میں نہیں ملتی ۔ تین معصوم شخصیت نے آپ کی زیارت کی تشویق دلائی ہے۔ جن روایات میں آپ کی زیارت کی ترغیب دلائی گئی ہے ان میں سے بعض آپ کی ولادت سے قبل معصوم سے صادر ہوئی تھیں ، بعض روایات میں تو اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ اس وقت آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی بھی ولادت نہیں ہوئی تھی۔

(ع)کا ارشاد ہے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکی زیارت کے ثواب میں جنت نصیب ہوگی ۔ معصومین(ع)کی زبان سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکی زیارت کی فضیلت کے سلسلہ میں چند حدیثیں ملاحظہ فرمائیں:

شیخ صدوق نے صحیح سند کے ساتھ حضرت امام رضا علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ :”من زارھا فلہ الجنة” جو ان کی زیارت کرے گا اسے جنت نصیب ہوگی ۔

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کا ارشاد ہے:”من زارعمتی بقم فلہ الجنة “جس شخص نے بھی قم میں میری پھوپھی کی زیارت کی وہ جنتی ہے ۔

حضرت امام صادق علیہ السلام کا ارشاد ہے : “ان زیارتہا تعادل الجنة “زیارت معصومہ جنت کے برابر ہے ۔

Categories
Important Announcement Latest post Moon Sighting National News

*CHAND NEWS_ZIQADAH_1442H*

Mumtazul Ulema Maulana Syed Saif Abbas Naqvi

🌙 *CHAND NEWS_ZIQADAH_1442H*

🕋 “` SHIA Markazi Chand Committe (Regd 3158)“`
“`Uttar Pradesh, Lucknow INDIA“`

*Date: 11th Day of June 2021*

*तमाम मोमेनीन को यह इत्तेला दी जाती है के आज (11 जून 2021) को माहे “ज़ीक़ाद‌ह्” के चाँद की तसदीक़ नहीं हुई है। लेहाज़ा (13 जून 2021) को माहे “ज़ीक़ाद‌ह् सन् 1442 हिजरी” कि पहली तारीख होगी।*

_*Tamam Momeneen ko yeh ittelah di jati hai ke aaj (11th June 2021) ko Maahe Zeeqadah san 1442 Hijri ke Chand ki Tasdeekh Nahi Hui Hai, Lehaza (13th June 2021) ko Maahe Zeeqadah San 1442 Hijri ki PAHLI Tareekh Hogi!*_

*۲۹/شوال كو ذيقعدہ کے چاند كى تصديق نہیں ہوئی ہے لهذا ۱۳/جون كو يكم ذيقعدہ ھے*

✍🏻 *_मौ• सै• सैफ अब्बास नक़वी_*
*_अध्यक्ष: शिया मरकज़ी चाँद कमेटी, लखनऊ, हिन्दुसतान_*
_रबता करें: +91-9839097407_

“`Official Twitter Handle“` 👇🏻

“`Official Facebook Page“` 👇🏻
https://www.facebook.com/maulanasaifabbas