https://fb.watch/75av1JmfOv/
Month: July 2021
https://fb.watch/73Rq94jPB4/
*Hafta E Wilayat Kya hai ?*
By *Maulana Syed Saif Abbas Naqvi Sahab*
Released By *Panjtan Channel Youtube*
hafta-e-wilayat

🌙CHAND NEWS_ZILHIJJA_1442H
🕋 “` SHIA Markazi Chand Committe (Regd 3158)“`
“`Uttar Pradesh, Lucknow INDIA“`
*Date: 11th Day of July 2021*
*तमाम मोमेनीन को यह इत्तेला दी जाती है के आज (11 जुलाई 2021) को माहे “ज़िलहिज्जा” के चाँद की तसदीक़ हो गई है। लेहाज़ा कल (12 जुलाई 2021) को माहे “ज़िलहिज्जा सन् 1442 हिजरी” कि पहली तारीख होगी।*
*ईद उल अजहा 21 जुलाई 2021 को होगी*
_*Tamam Momeneen ko yeh ittelah di jati hai ke aaj (11th July 2021) ko Maahe Zilhijja san 1442 Hijri ke Chand ki Tasdeekh HO Gayi Hai, Lehaza kal (12th July 2021) ko Maahe Zilhijja San 1442 Hijri ki PAHLI Tareekh Hogi!*_
*٢٩ ذيقعده كو چاند کی تصدیق ھوگئ ھے لہذا کل ۱۲ /جولائ کو یکم ذی الحجه هوگی*
✍🏻 *_मौ• सै• सैफ अब्बास नक़वी_*
*_अध्यक्ष: शिया मरकज़ी चाँद कमेटी, लखनऊ, हिन्दुसतान_*
_रबता करें: +91-9839097407_
“`Official Twitter Handle“` 👇🏻
Tweets by SaifAbbasNaqvii
“`Official Facebook Page“` 👇🏻
https://www.facebook.com/maulanasaifabbas

مدرسہ ابوطالبؑ بنا جسم و روح کی صحت کا مر کز
:مولانامدرسہ ابوطالبؑ بنا جسم و روح کی صحت کا مر کز: سیف عباس
لکھنؤ07جولائی 2021 دلدار علی غفران مآب فاؤنڈیشن کے سکریٹری نشر ا شاعت نے جاری بیان میں کہاکہ ابوطالبؑ چیریٹیبل کلنیک کا افتتاح مدرسہ ابو طالبؑ حسن پوریہ میں انجام پایا ۔ افتتاحی تقریب کا آغاز حدیث کساکی تلاوت سے کیا گیا ۔ افتتاحی تقریر کر تے ہوئے مولانا سیف عبا س نے کہاکہ ابوطالبؑ چیریٹیبل کلنیک کاافتتاح مدرسہ ابوطالبؑ میں وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ جس طریقہ سے کورونا وبا کی دوسری لہر میں حالات نظر آئے جو انتہائی تشویش ناک تھے ۔ لہٰذا علا قے کے مو منین کی فرمائش پر ابوطالبؑ چیریٹیبل کلنیک کاافتتاح کیا جا رہا ہے تاکہ مو منین زیا دہ سے زیادہ فائد ہ حاصل کر سکیں ۔
مولانا سیف عباس نے کہاکہ مدرسہ تعلیمی ادارہ ہے جہاں سے لوگ تعلیم حا صل کر کے اپنی روح کو بہتر بناتے ہیں تواگر اسی جگہ جسم کا علاج کیا جائے تو اس سے بہتر اور کیا ہو گا۔ مولانا نے لوگوں سے پر زور اپیل کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس جو اس وقت پوری دنیا کو گرفت میں لیے ہوئے ہے ایسے میں ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کر نا ہمارے اوپر لازم ہے ۔جیسا کہ شوسل ڈسٹینسنگ ، ماسک پہننا وغیرہ ۔
مہمان خصوصی ڈاکٹرسید حسن اس دور میں انسان کی مدد کے لیےہر ایک کو آگے آنا چاہئے اور مذہب کی دیوار گرا کر لوگوں کی مدد کرنا چاہئے چونکہ کوئی مرض مذہب اور ذات کو دیکھ کر اپنے شکنجہ میں نہیں لیتا ہے ۔ڈاکٹر ضیا فاطمہ نے لوگوں سے اس کورونا وبا میں احتیاط بر تنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ آپ کے علاقہ میں جو کلینک کھولاہے اس کا فائدہ زیادہ سے زیادہ اٹھائے اور اگر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو ڈاکٹرسے مشورہ کریں۔ڈاکٹر دائم رضا ، سابق چیف میڈیکل افسر ، ایرا میڈیکل کالج نے لوگوں سے کورونا کے اس دور میں بہت ہی ر محتاط رہنے کی اپیل کی ۔انجمن غنچہ مظلومیہ کے نائب صدر جناب حسن یعقوب صا حب نے ایک اہم تجویز دی کہ محرم سے قبل انجمنہائے ماتمی ویکسین کی ڈوز لگوا لیں۔ پروگرام میں علما و دانشور حضرات نے شرکت کی ۔
——–
Madrassa in Lucknow’s Kashmiri Mohalla to double up as free Covid care clinic
अबू तालिब चैरिटेबल क्लिनिक का उद्घाटन 7 जुलाई, 2021 को
लखनऊ, 05 जुलाई, 2021ः दिलदार अली गफरान माआब फाउंडेशन की ओर से जारी एक बयान में जानकारी दी गई है कि कोरोना की तीसरी लहर को देखते हुए लोगों की जनसुविधा के लिए एक छूटी सी कोशिश की जा रही। जिस तरह से कोरोना की दूसरी लहर में लोग परेशान हुए हैं, वह बहुत ही परेशान करने वाली स्थिति थी।

इसलिए मौलाना सैयद सैफ अब्बास की अध्यक्षता में मदरसाए अबू तालिब अ0स0 हसन पुरिया, कश्मीरी मोहल्ला, लखनऊ में दिनांक 7 जुलाई 2021 को शाम 5 बजे दिन बुधवार अबू तालिब चैरिटेबल क्लिनिक का उद्घाटन होगा.

